سماہنی (پی آئی ڈی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر نعیم زمان چوہدری کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ ڈگری کالج گراؤنڈ سماہنی میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ضلعی انتظامیہ۔محکمہ ہیلتھ کے آفیسران ۔جوڈیشری افسران جج صاحبان،وکلا، سیاسی سماجی و کاروباری و صحافتی حلقوں کے علاوہ قریبی عزیز و اقارب اہل علقہ سمیت جملہ شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیرافراد نے شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات بلندی کے لیے دعا کی۔
0