وادی نیلم(بی بی سی لندن/ رپورٹ ضیاء سرور )لاہور سے تعلق رکھنے والا سیاح وادی نیلم میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گیا ڈاکٹر سبغت اللہ عباسی کو سیاحتی مقام کیرن میں دل کا دورہ پڑا ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال آٹھمقام منتقل کیا گیا لیکن جاں بر نہ ہو سکے اور چل بسا ڈی ڈی ایم اے نیلم جاں بحق ہونے والا سیاح اپنے دوستوں کے ہمراہ نیلم ویلی کی سیر کے لیے آیا تھا ڈی ڈی ایم اے جاں بحق ہونے والے سیاح کی ڈیڈ باڈی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لاہور روانہ کی جائے گی۔ ڈی ڈی ایم اے
0