0

اسسٹنٹ کمشنر راجہ زاہد حسین خان کی چوکی آفیسر جاتلاں پولیس کے ہمراہ ٹریفک کی چیکنگ۔

میرپور (بی بی سی)اسسٹنٹ کمشنر راجہ زاہد حسین خان کی چوکی آفیسر جاتلاں پولیس کے ہمراہ ٹریفک کی چیکنگ۔دوران چیکنگ بدوں روٹ پرمٹ،کالے شیشے،بدوں رجسٹریشن، منظور شدہ کرایہ سے زائد کرایہ وصول کرنے اور زائد سواریاں بیٹھانے کے خلاف مجموعی طور پر 11ہزار روپے جرمانے کیے اور زائد وصول شدہ کرایہ سواریوں کو واپس کروایا۔ انھوں نے ڈرائیور حضرات کو ہدایت کی کہ وہ کرایہ نامہ کے مطابق کرایہ وصول کریں۔ اگر آئندہ کوئی خلاف ورزی کرتا ہوا پایہ گیا تو اسکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں