بھمبر(بی بی سی)سماجی شخصیت عبدالرشیدنے موسم سرماکے دوران مخیر حضرات سے اپیل میں کہاہے کہ سفید پوش گھرانوں،متوسط طبقہ سے طلباء ،ایل او سی کےقریب بسنے والے طلباء کو موسم سرما میں گرم کپڑوں و دیگر ضروریات زندگی کے حوالے سےاپناکردار ادا کیاجائے،اس حوالے سے ضرورت مند طلباء کاریکارڈ مرتب کیاجارہاہے،جس میں ایسے گھرانوں کی عزت نفس کا خصوصی دھیان رکھاجائے گا۔
0