بھمبر(بی بی سی)یوم تاسیس آزاد کشمیر تقریبات کے حوالے سے بلدیہ بھمبر کی جانب سے صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے،چیئرمین بلدیہ الطاف ابراہیم نے اس ضمن میں ٹیمز کو ہدایات دیں ہیں کہ وہ مرکزی تقریب کے احاطہ و دیگر مقامات پر عملا صفائی ستھرائی کا نظام بہتر بناکر رپورٹ دیں۔
0