0

مرحوم چوہدری شوکت کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ڈائریکٹر اسٹیٹ ایم ڈی اے قیصر اورنگزیب نے انکی قبر پر حاضری دی

بھمبر(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق چیف آفسیر مرحوم چوہدری شوکت کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ڈائریکٹر اسٹیٹ ایم ڈی اے قیصر اورنگزیب نے انکی قبر پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی مرحوم کے صاحبزادے اسامہ شوکت ودیگر اہلخانہ سے گہرے دکھ وصدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے مرحوم کو صبر وجمیل دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں