مظفرآباد،ترجمان دفتر وزیر اعظم و محکمہ اطلاعات آزادکشمیر کا بیان،سوشل میڈیا پر محکمہ اطلاعات کے اشتہار Tamper کر کے وائرل کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہاہے،ترجمان ،ایسے شر پسند عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ترجمان ،محکمہ اطلاعات کا نام استعمال کر کے انارکی پھیلانے کی قطعًا اجازت نہیں دی جا سکتی، ترجمان ،محکمہ اطلاعات سوشل میڈیا پر اشتہارات اپنے آفیشل Pages / اکاونٹس سے کرتا ہے، ترجمان ،عوام الناس مستند معلومات کیلئے محکمہ اطلاعات کے آفیشل Pagesوزٹ کرسکتے ہیں، ترجمان، عوام الناس سے اپیل ہے کہ احتجاج کی آڑ میں گمراہ کن معلومات پھیلانے سے گریز کریں، ترجمان محکمہ اطلاعات آزادکشمیر
0