0

اسسٹنٹ ڈائریکٹر صحت عامہ مبشر گیلانی کے ہمراہ نیلم اور دودھنیال کے بنیادی طبی مراکز کا دورہ کیا۔

نیلم(ضیاء سرور سے) یونیسیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مراۂ الاعزاز نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر صحت عامہ مبشر گیلانی کے ہمراہ نیلم اور دودھنیال کے بنیادی طبی مراکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے طبی مراکز میں موجود ویکسی نیشن کے حوالے سے ریکارڈ چیک کیا۔ اس موقع پر یونیسیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مراۂ الاعزاز نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور ان کی ٹیم کو مختلف بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم کے دوران بہترین کوریج پر مبارکباد بھی دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں