0

پرویز خٹک کی قیادت میں نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ ہوگیا

نوشہرہ( آن لائن) پرویز خٹک کی قیادت میں نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ ہوگیا۔جیو نیوز کے مطابق پرویز خٹک کی ملاقاتوں کا پہلا راﺅنڈ اسلام آباد میں مکمل ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتوں کا دوسرا راﺅنڈ پشاور میں جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پرویز خٹک کے بیٹے نے بیان دیا تھا کہ انکے والدنے کبھی عمران خان کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں