0

این ڈی آر ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ جے پرکاش نے بتایا کہ لڑکا وہیں پل پر انتہائی نازک حالت میں پھنسا ہوا تھا۔ بچہ فی الحال محفوظ ہے اور ہم اسے یہاں سے کھانا دے رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیم اسے جلد ہی بحفاظت یہاں سے نیچے لے آئے گی۔

ایک گھریلو ملازمہ نے اپنے مالک کو دو آم تحفے میں دیے۔ اس شخص نے انکشاف کیا ہے کہ ملازمہ نے اسے یہ آم اس کے بچے کے 10ویں جماعت کا امتحان پاس کرنے کی خوشی میں دیے تھے۔ اتکرش گپتا نے دل کو چھو لینے والے اس میٹھے تحفے کی کہانی ٹوئٹر پر سنائی ہے۔ غریب گھریلو ملازمہ کے اخلاص سے بھرپور اس تحفے نے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے۔ ایک صارف نے لکھا ‘ یہ بہت ہی بہترین قسم کا تحفہ ہے جو ایک آم شخص نے دوسرے آم آدمی کو دیا۔’ملازمہ کے تحفے کی تعریف کرتے ہوئے ایک شخص نے کہا ‘میں اس کے بچے کے روشن مستقبل کی خواہش کرتا ہوں کہ ان آموں کی طرح میٹھی کامیابی ہو۔ ان کے دل پیارے ہوتے ہیں اور ان کی محبت ان کے پیارے تحفوں سے ظاہر ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں