0

ڈپٹی کمشنر بھمبرمرزا ارشدمحمود جرال کے احکامات پر


بھمبر (بی بی سی)ڈپٹی کمشنر بھمبرمرزا ارشدمحمود جرال کے احکامات پر ایس ڈی ایم محمدعیص بیگ نے مختلف سرکاری دفاتر کی حاضری چیک کی،برقیات،ہائی وے،لوکل گورنمنٹ کے دفاترمیں 20 سے زائد ملازم و افسران ڈیوٹی پرموجود نہ تھے جس پر ایس ڈی ایم نے رپورٹ مرتب کرکے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوپیش کی جووزیراعظم کوارسال کی جائے گی ،اے سی نے سرکاری ملازمین کی حاضری رجسٹرکو چیک کیا،اس موقع پر انھوں نے پیغام دیا کہ حاضری چیک کرنے کے لئے خصوصی ٹیمز تشکیل دی گئی ہیں جو صبح 8 بجے تمام سرکاری ملازمین کی حاضری کی پڑتال کرکے رپورٹ مرتب کریں گے اس سلسلہ میں وزیراعظم کے خصوصی احکامات میں جن پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں