
بھمبر(پی آئی ڈی)ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان کا کہناہے کہ جرائم کی روک تھام اور جرائم پیشہ افراد کوکیفرکردار تک پہنچانے کےلئے پولیس فرائض سرانجام دے رہی ہے۔گذشتہ روز برنالہ ڈکیتی کے حوالہ سے تمام زاویوں سے تحقیق جاری ہے جلدملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے،ایسے واقعات کی روک تھام کےلئے موثرحکمت عملی بنائی گئی ہے۔
0