
بریکنگ نیوز
سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ ا و ر انکے پوتے راجہ شاہنواز عرف شانی خلاف ایک شہری کو پراپرٹی کاروبار میں فراڈ/اغواہ/قتل کی دھمکیاں دینے کے جرم میں اندراج مقدمہ لیے تھانہ صدر بیرونی @RwpPolice میں درخواست دائر
شہری نوید نفیس نے الزام عائد کیا کہ راجہ شاہنوازعرف شانی نے پلاٹ کے لین دین میں 14 لاکھ روپے سے زاہد کا فراڈ کیا اور جب اس سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا تو دھمکیاں دی کہ اسکا دادا راجہ بشارت @PTIofficial کا کرتا دھرتا ہے اور سابق وزیر قانون رہ چکا۔ اگر پیسے مانگے تو فیملی سمیت اغواہ/قتل کروا دے گا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی
0