0

شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے سلسلہ میں اتوار کے روز بھی پبلک ہیلتھ

بھمبر(بی بی سی)شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے سلسلہ میں اتوار کے روز بھی پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کےافسران و اہلکاران مصروف عمل رہے اس سے قبل عوامی شکایات پرسرپرائز وزٹ میں ، سپیکرآزادکشمیرقانون سازاسمبلی چوہدری انوارالحق نےایکسئین پبلک ہیلتھ ،ایس ڈی او ہدایت کی تھی کہ شہریوں کو ہرصورت پینے کےصاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔متعلقہ محکمہ اور ماہرین کی ٹیم نے مختلف مقامات پر خرابی تلاش کرنے اور مرمتی کے حوالہ سے سڑکوں کی کھدائی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں