0

ترکیہ میں خوف ناک زلزلے کے نتیجے میں 33 سالہ


ترکیہ (بی بی سی)ترکیہ میں خوف ناک زلزلے کے نتیجے میں 33 سالہ مصطفی آوجی ملبے تلے پھنس گئے تھے جنہیں 10 دن سے زیادہ وقت کے بعد نکال لیا گیا ہے۔ مصطفیٰ کو ترکیہ کے شہر مرسن کے ایک اسپتال میں رکھا گیا ہے جہاں جمعے کو انہوں نے اپنی نومولود بیٹی سے پہلی مرتبہ ملاقات کی۔ ان کی بیٹی ترکیہ میں زلزلے والے دن پیدا ہوئی ہے۔ترکیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق ریسکیو ورکرز نے ایک عمارت کے ملبے سے تقریباً 260 گھنٹوں بعد مصطفیٰ کو ریسکیو کیا تھا۔
رپورٹ: ضیاء سرور قریشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں