0

ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کی ہدایات پر


بھمبر( بی بی سی)ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کی ہدایات پر سول ڈیفنس کی جانب سے کیمپ لگایا گیا جس میں ترکی زلزلہ متاثرین کےلئے فنڈز و عطیات جمع کیے گئے،سی ڈی او سردار تنظیم نے اس حوالے سے سول ابادی ، عوام علاقہ شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ترکہ زلزلہ متاثرین کی مدد کے سلسلہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،ترکی نے ہمیشہ پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کی ہے اس لیے ہمیں بھی اپنے ترک بھائیوں کا ساتھ دینا چاہیے میرپور چوک میں پہلے روز کیمپ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بڑھ چڑھ تعاون کیا اس بات کا عزم کیا کہ وہ زلزلہ متاثرین کی مدد کے سلسلہ میں تمام تر وسائل دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں