پاکستان میں بچوں کو نشے کا عادی بنانے کا نیا طریقہ نہیں سازش مارکیٹ میں پہنچا دی گئی۔
تمام والدین اپنے بچوں کو اس 10 روپے والے خطرناک کھلونے سے بچا کے رکھے، ایسی چیزیں بنانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جاۓ۔ جس دکان پر یہ چیزیں نظر آۓ فوراً بند کرائیں , ویڈیو شئیر کریں