0

ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان نے سماہنی برنالہ اوربھمبر کے ایس ایچ او صاحبان


بھمبر (بی بی سی)ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان نے سماہنی برنالہ اوربھمبر کے ایس ایچ او صاحبان کو ہدایت کی ہے کہ وہ کرایہ داری اایکٹ پر عملدرآمد یقینی بنائیں پیٹرولنگ کا سلسلہ مزید بہتر کیا جائے اس کے علاوہ داخلی اور خارجی راستوں پر شناخت کا عمل اور ریکارڈ مرتب کرنے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے ایس ایس نے عوام الناس سے ایک بار پھراپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کو دیکھیں تو فوری طور پر ایس پی آفس کنٹرول روم کو آگاہ کریں،اردگردغیرریاستی افراد کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں