وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ ترکیہ کے باعث آ ل پارٹیز کانفرنس مؤخر کردی گئی۔وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم کی زیرصدارت9 فروری کو ہونیوالے اے پی سی مؤخر کردی گئی ،وزیراعظم کل صبح انقرہ روانہ ہوں گے ،وزیراعظم کے دورہ کے باعث اے پی سی مؤخر کی گئی ۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ اتحادیوں کی مشاورت سے نئی تاریخ کا اعلان ہو گا۔
0