
نیلم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل
عظمیٰ شیریں ایڈووکیٹ صدر، رومانہ شبیر نائب صدر ، ناظم شیخ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب امیدوار کا انتخاب بلا مقابلہ متفقہ طور پر کیا گیا بار ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ممبر صدر منتخب ہوئیں۔
0