0

مصری ماں اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کی لاش کوڑے دان میں پھینکنے کی کوشش میں گرفتار، بچی کی لاش دیکھی گئی تو رونگٹے کھڑے


ایک مصری ماں کو اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کی لاش کوڑے دان میں پھینکنے کی کوشش پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔العربیہ نے المصری الیوم کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ بچی کی لاش جس کی شناخت بسمالہ کے نام سے ہوئی ہے، زخموں اور جلنے کے نشانات سے بھری ہوئی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ والدہ دنیا نے بسمالہ کا ڈائپر ‘کئی دن تک’ نہیں بدلا، جس کے نتیجے میں شدید دانے نکلے، 20 سالہ دنیا نے بسمالہ کی ‘لاپرواہی’ کے نتیجے میں موت کا اعتراف کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں