بریکنگ نیوز: 24 نومبر کو احتجاج کرنے والوں کے خلاف، وزارت داخلہ کا سخت ترین اقدامات کرنے کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت سمیت دیگر شہروں میں افغان مہاجرین کیمپوں کی جیو فینسنگ شروع کی جائے گی
احتجاج کے دوران شر پسندی کرنے والے طالب علموں کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ اور سم بلاک کرنے کا بھی فیصلہ زیر غور۔۔دہشت گردی کے ممکنہ خطرات سے نبٹنے کے لیے مشکوک مقامات کی نگرانی شروع ۔۔۔
وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کر دیا
