نیلم (بیورو رپورٹ/ ضیاء سرور سے)کشمیر والی بال سپر لیگ (KVSL) کے سیزن 2 کے لیے تیار ہو جائیں، جو 16 سے 23 نومبر 2024 تک ہو رہی ہے! AJ&K بھر سے والی بال کے بہترین ٹیلنٹ کا مشاہدہ کریں۔ کیونکہ 10 ضلعی ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مقابلہ کرنے جا رہی ہیں۔ کنگ عبداللہ یونیورسٹی کیمپس چھتر کلاس میں ہونے والے میچوں کے لئے افتتاحی اور اختتامی تقریبات کے لئے جلال آباد اسٹیڈیم مظفرآباد میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کے لئے ہو جائیں تیار۔ نوجوانوں کے جذبے اور ایتھلیٹک مہارت کے ان میچز کو دیکھنے اور لطف اندوز ہونے کا موقع مت چھوڑیں۔
0