0

نیلم (بی بی سی) پاکستان میں Ms کے نام پہ ایک فراڈ ویب سائٹ سے عوام لٹنے لگی۔

پاکستان میں Ms کے نام پہ ایک فراڈ ویب سائٹ سے عوام لٹنے لگی۔ گزشتہ کئی دنوں سے ایک پرافٹ والی سائٹ پاکستان میں گردش کر رہی تھی جن میں زیادہ تر خواتین نے انوسٹمنٹ کی اور مردوں کی ایک بڑی تعداد کو شامل کیا گیا خواتین میں اکثریت ان کی ہے جو مردوں کو اپنے حسن کا جال بچھا کر پھنسا سکیں یوں یہ سلسلہ کچھ عرصہ چلتا رہا بعد ازاں ان خواتین نے ویب کے اونر سے بات کرکے مردوں کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا یوں اس وقت سائٹ ویڈرا تو نہیں دئے رہی سائٹ کے سی ای او سے جب مرد رابطہ کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں آپ نے خواتین کو ہراساں کیا ہے جبکہ کچھ خواتین کو بتایا جاتا ہے آپ نے مردوں کو بلیک میل کیا یوں چند بڑی نوسر باز خواتین کے علاؤہ سب کی بڑی بھاری رقم خطرے میں ہے جن خواتین نے انوسٹمنٹ کروائی ہے انہوں نے مکمل گارنٹی دی تھی جس کی بنا پہ متاثرہ لوگ قانون کی طرف جاتے نظر آتے ہیں ۔ سر دست ادائیگیاں روک دی گی ہیں مختلف حیلے بہانے کیے جا رہے ہیں ۔
مزید تفصیلات کل رات 8 بجے کے بلیٹن میں سننا نہ بھولیے گا ۔ تمام ملوث لڑکیاں کو ثبوت کے ساتھ میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں