مظفرآباد(بی بی سی)وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ،شہری دفاع و ریسکیو آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری عامر یٰسین نے ایس ڈی ایم اے کے زیر اہتمام ویئر ہاؤس لنگر پورہ کا ہنگامی دورہ کیا۔ ملازمین کا رجسٹر حاضری چیک کرتے ہوئے ویئر ہاؤس کا تفصیلی دورہ کیا۔ وزیر حکومت کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے موجود وسائل و آلات پر بریفنگ دی گئی۔
0