0

ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر محمود علی خان نے صدیقی فلور ملز جبی کا سرپرائز وزٹ کیا ، ملز کےگوداموں میں موجود گندم کی مکمل چھان بین کی گئی۔

بھمبر(پی آئی ڈی)ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر محمود علی خان نے صدیقی فلور ملز جبی کا سرپرائز وزٹ کیا ، ملز کےگوداموں میں موجود گندم کی مکمل چھان بین کی گئی۔ ماسچر میٹر سے آٹے کا ماسچر چیک کیا۔20 کلو گرام آٹےکا وزن کیا گیا ۔بعد ازاں انچارج ملز کو ھدایت کی کہ آٹا کی کوالٹی کو مزید بہتر کریں،ریکارڈکو روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ رکھیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں