0

برنالہ میں چکن کی کم تول کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

برنالہ (بی بی سی)برنالہ میں چکن کی کم تول کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ،ایس ڈی ایم مزمل حسین نےگذشتہ روزتحصیل برنالہ میں قصاب اور مرغ فروشوں کے ایک اجلاس کی صدارت کی ،جسمیں قیمتوں کے تعین کا معاملہ اوردوکان کی صفائی کے حوالہ سے ھدایت دی گئی تا کہ عوام علاقہ کو سستا اور معیاری گوشت مہیا ھو سکے نیز قصابوں کو گوشت جالیوں سے ڈھانپنے کے لئےدو ھفتے کا وقت دیا گیا خلاف ورزی کی صورت میں سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اور مرع فروشوں کو ھدایت ھوئی کہ وزن 900 گرام کے بجائے 1000 گرام دیں گے کم وزن دینے والے کے خلاف سخت ترین کارروائ عمل میں لائ جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں