0

دسمبر آگیا پھر سے شاعرہ: ساجدہ سحر

نظم
دسمبر آگیا پھر سے
شاعرہ: ساجدہ سحر

دسمبر آگیا پھر سے۔۔
نہیں ائے تو تم ہمدم
یہ کیسا عشق تھا تیرا
یہ کیسا قرب تھا تیرا
ناں لوٹ کر ائے جاناں
نہ عشق تم سے ہو پایا
سنو یارم۔ ۔
دسمبر بیت چکے کتنے
حسین لمحات ڈھل گئی کتنے
کبھی سوچا نہیں تم نے
جو بیتے ہوئے دسمبر ہوں
ارے جاناں
واپس لوٹ کر نہیں اتے
دسمبر اگیا پھر سے
نہیں ائے تو تم ہمدم

کیٹاگری میں : ادب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں