بھمبر(بی بی سی) انسدادپولیومہم کا پہلادن،ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال نے میرپور روڈ پرمختص ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ کیا،100 سے زائد بچوں کوپلائے جانے والے ڈراپس کی رپورٹ کوملاحظہ کیا،ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ایس او پیز یونیفارم کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کے احکامات پرپولیو فری ریاست کو برقراررکھنا ہماری منزل ہے،ہیلتھ ٹیمز کے ساتھ عوام ومسافر تعاون کریں،پولیس و دیگر ادارہ جات بھی ہمراہ ہیں،مہم کو کامیاب بنایاجائے گا
0