0

ڈرائیونگ لائنسس کے حوالے سے عملی ٹیسٹ کا معائنہ کیا،نگرانی کرتے ہوئے پیغام دیا کہ ٹریفک قوانین پرعمل کرنے سے حادثات سے بچاو ممکن ہے

بھمبر(بی بی سی)ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان نے ڈرائیونگ لائنسس کے حوالے سے عملی ٹیسٹ کا معائنہ کیا،نگرانی کرتے ہوئے پیغام دیا کہ ٹریفک قوانین پرعمل کرنے سے حادثات سے بچاو ممکن ہےآج ٹیسٹ پاس کرنے والے ڈرائیورز مستقبل میں صبرو تحمل نظم و ضبط اپنائیں تاکہ ٹریفک مسائل کا خاتمہ ممکن ہوسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں