0

پولیو مرض کے خاتمہ کےحوالہ سے برنالہ میں آگاہی مہم کا آغاز کیاگیا

برنالہ(پی آئی ڈی)پولیو مرض کے خاتمہ کےحوالہ سے برنالہ میں آگاہی مہم کا آغاز کیاگیا،سی ایم او ڈاکٹرعمرسلام ،ممبر ضلع کونسل امجدغزن،صحافیوں و دیگرنے اس مہم میں حصہ لیااور کہاکہ 27 نومبر سے یکم دسمبر تک شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کوکامیاب بنایاجائے گا سی ایم او نے کہاکہ حکومت آزادکشمیرکے احکامات پرمہم کوکامیاب بنائیں گے پولیو فری سوسائٹی برقرار رکھیں گے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں