بھمبر(بی بی سی)بھمبر شہر کی حدودمیں مجسٹریٹ کے بازاروں پر چھاپے،عوام کو ریلیف دینے کے لیے دکانداروں کومصنوعی مہنگائی کی روک تھام کی ہدایت،پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت ڈپٹی کمشنر واسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی ہدایت پر ڈھیری وٹاں بازار کی ہمراہ پولیس نفری پڑتال ریٹ لسٹ پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ،مجسٹریٹ قیصرمحمودشمس نے گراں فروشوں کو نقد جرمانےکیے، صفائی ستھرائی کا مکمل خیال رکھنے کی ہدایت کی، گیس ری فیلنگ کرنے اور غیر قانونی پیٹرول ایجنسیز کی مطابق ہدایت پڑتال اوگرہ ریٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
0