اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نگران وزیراعلیٰ خیبر بختون خواہ محمد اعظم خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد اعظم خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اورجملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
٭٭٭٭
