0

جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے احکامات پر ضلع بھمبر میں دربار بابا شادی شہید کے احاطہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے

سماہنی(بی بی سی)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے احکامات پر ضلع بھمبر میں دربار بابا شادی شہید کے احاطہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مرزا ارشد محمود جرال نے اس سے قبل ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی،معززعدالت عظمی کےاحکامات پر عمل درآمد کے حوالہ سے ضلعی انتظامیہ جلد آپریشن کی تکمیل کے بعد رپورٹ پیش کرے گی مقامی افراد و عمائدین نے عدالت عظمی و ضلعی انتظامیہ کوسراہاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں