میرپور(بی بی سی)جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین (ستارہ ء پاکستا ن) اور کوآرڈینیٹر راجہ ساجد محمود نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر محمد جاوید ملک کو ان کے صاحبزادے ڈاکٹر باسط جاوید کی پاک آرمی میں میجر کے عہدہ پر ترقیابی پر مبارک باد دی،نیک خواہشات اور مذید ترقیابی کا اظہار کیا۔
0