0

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کی ساس محترمہ کی وفات پہ تعزیت کی

بھمبر (بی بی سی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کی ساس محترمہ،سینیر صحافی ناصر شریف بٹ کی صاحبزادی ،طارق محمود بٹ،عامر رسول بٹ کے بھائی،صدر کشمیر پریس کلب چوہدری جمیل شفیع کے بردار نسبتی ،ناصر شریف بٹ کے ماموں خواجہ ظفر بٹ کی وفات پر گہرے دکھ و صدمے کا اظہار کیا،جملہ لواحقین کو دلاسہ کیا،فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہاکہ اللہ کریم مرحومین کے درجات بلندی کرے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں