0

تھیسلیماکےموذی مرض میں مبتلا بچوں میں خون کی کمی ہوجاتی ہے

بھمبر(بی بی سی)تھیسلیماکےموذی مرض میں مبتلا بچوں میں خون کی کمی ہوجاتی ہے جسکے لیے روزانہ کی بنیاد پر خون کے عطیات دینے پڑتے ہیں،ایس ڈی او برقیات سٹی ون سرکل ارسلان میرنے خون کاعطیہ کیا،کشمیربلڈ بنک و تھیلسیماسنٹرمیں مریضوں سے ملاقات میں انکی دکھ بھری زندگی دیکھ کر ایس ڈی او ارسلان میرخود بھی دکھی ہوئے اور خون عطیہ کرکے پیغام دیا کہ ہم سب کو اپنا خون عطیہ کرکے ننھے معصوم بچوں کی جان بچانی چاہیے اس موقع پرصدربلڈ بنک ڈاکٹرطارق شاکر اور پوری ٹیم نے انکا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں