بھمبر(بی بی سی)پرنسپل (ر) پروفیسر نعیم اقبال مرزا ،سابق چیئرمین بلدیہ مرزا شاہد اقبال مرحوم ،مرزا ظفر اقبال اور مرزا ظہیر اقبال کے والد محترم مرزا محمد اقبال( ر) ہیڈ پوسٹ ماسٹر گذشتہ روز انتقال فرما گئے مرحوم کی نماز جنازہ گذشتہ شب 10 بجے جنگلات والے قبرستان میں ادا کرکے سپردخاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات،وکلا،صحافیوں،عزیزو اقارب اہل علاقہ سمیت تمام مکاتب فکر سے بڑی تعدادمیں افراد نے شرکت کی،مرحوم کی درجات بلندی کےلیے خصوصی دعا کی گئی۔
0