چکوٹھی( بی بی سی)پاکستان نیوی وار کالج کے 53ویں ان لینڈ سٹڈی ٹور کے وفد کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی کا دورہ۔ وفد کی قیادت ریئر ایڈمرل جاوید اقبال نے کی۔ اس موقع پر مقامی بریگیڈ کمانڈر نے وفد کو ایل او سی کی موجودہ صورتحال اور مقبوضہ وادی میں بھارتی قابض فوج کی جارحیت اور بربریت کے حوالہ سے تفصیلی بریفینگ دی۔
0