بھمبر(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق سینئرصحافی ناصرشریف بٹ کی بیٹی کے انتقال پرفاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری شوکت علی،ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری حق نواز،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپور ڈاکٹر فدا حسین کیانی،اے سی دولیاں جٹاں غلام محی الدین،سمیت دیگر سیاسی سماجی شخصیات وکلا،صحافیوں بلدیاتی نمائندگان و دیگر تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والےافراد نےاظہار تعزیت و دعائے مغفرت کی ہے۔
