0

سینئر صحافی ممبر بورڈ آف گورنر پریس فاؤنڈیشن بیوروچیف روزنامہ خبریں ناصر شریف بٹ کی صاحبزادی دنیائے فانی سے رخصت ہو گئیں

بھمبر (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق سینئر صحافی ممبر بورڈ آف گورنر پریس فاؤنڈیشن بیوروچیف روزنامہ خبریں ناصر شریف بٹ کی صاحبزادی دنیائے فانی سے رخصت ہو گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ گذشتہ شام ادا تحصیل جنازہ گاہ میں ادا کرکے سپرد خاک کر دیا گیا وفات کی اطلاع ملتے ہی قرب وجوار، اہل علاقہ ،قریبی رشتہ داروں،ضلعی افسران،صحافیوں،وکلاء مغزین علاقہ بلدیاتی نمائندگان سمیت جملہ مکاتب فکر سے کثیر افراد انکی رہائش گاہ پر پہنچ گئے، ناصر شریف بٹ اور اہلخانہ کے ساتھ گہرے دکھ وصدمے کا اظہار کیا،نماز جنازہ مولاناقاری ظہورکی امامت میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں سابق وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف ، سابق ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال ، ایس ایس پی راجہ اکمل خان ،اسسٹنٹ کمشنر عیص بیگ، ڈی ایس پی خواجہ قیوم ، ڈی ایس چوہدری نصیر ، سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل راجہ غلام ربانی،،سانق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمدیوسف،ڈائریکٹر انڈسٹریل ابرار اعظم ، چیئرمین بلدیہ چوہدری الطاف ابراہیم ،سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا اجمل جرال ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راجہ محمود علی خان ممبر ضلع کونسل راجہ فہیم ، سینئرصحافی جمیل شفیع، سابق امیدوار ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد علی ، جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے نائب امیر ڈاکٹر عبدالرحمن ، مرکزی صدر سی یو جے ظفیر بابا ، سینئر صحافی ،عابد شاہ ، افتخار ساجد عظیمی،جمیل احمد،نعیم گل،وحیدمراد،عاطف اکرم،ممبر ضلع کونسل چوہدری ظفر اقبال کڈیالوی ، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ راجہ وحید الرحمن ،سابق سینئر نائب صدر ایڈووکیٹ مرزا مظہر اقبال ، خواجہ عامر رسول بٹ ایڈووکیٹ ،مرزا مختار حسین ایڈووکیٹ ،انورمحموقریشی ایڈووکیٹ، ایم ایس ڈاکٹر محبوب، راجہ عطا المعنم ، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرعدنان مختار،تحصیلدار (ر) راجہ اقبال انقلابی ، کونسلر میونسپل کمیٹی ثاقب بشیر بٹ ، ارسلان مرزا ، چوہدری اشرف ، ایس ایچ او طارق محمود سلہریا ، چوہدری یونس بروٹی ، چوہدری قیوم یوسف ،ایس ڈی او چوہدری طفیل احمد ، حاجی چوہدری ادریس ، سابق ایڈمنسٹریٹر راجہ شاہد انور ،سابق ایڈمنسٹریٹر راجہ ظفر اقبال مرزا طفیل، ڈی ایچ او (ر) ڈاکٹر اقبال چوہدری سینئرصحافی سجاد مرزا ، ملک شوکت ، ڈاکٹر طارق شاکر ، امجد غزن جرال خرم افضال، واجد حسین ، چوہدری محمود احمد ، ڈاکٹر اسحاق چوہدری ، راجہ نعیم نجمی ، سید مظہر حسین شاہ ، سید بدرالسلام جعفری ،امجد عزیز کاشر ، راجہ محمد منیر ، سعد چوہدری ، محسن حبیب ، راجہ عامر اسحاق ، چوہدری شاہد بشیر ، چوہدری خالد بشیر ، چوہدری منیر برکت ، چیف آفیسر چوہدری فیاض ، پرنسپل ریٹائرڈ پرنسپل مرزا نعیم اقبال ، چوہدری حسنین رفیق ، چوہدری اظہر حسیب، ٹھیکیدار چوہدری اشتیاق ، ملک الیاس،چوہدری عدیل اشرف، باؤ راجہ خالد ، راجہ ظہیر بیربل ، چوہدری الطاف ، راجہ ہارون نذیر چوہدری یاسین ، نوید یوسف چوہدری ، سمیت مختلف مکاتب فکر کیساتھ تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت شرکت کی نمازِ جنازہ کے بعد مرحومہ درجات بلندی اور مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں