0

برنالہ سب ڈویژن برنالہ کے متعدد پٹرول پمپس پر چھاپے مارے

برنالہ (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق ڈپٹی کمشنر مرزا ارشدمحمودجرال کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر برنالہ مزمل حسین ہنجرا،تحصیلیدار برنالہ راجہ محمدآصف منیر ،اعجاز احمد انسپکٹر اوزان و پیمائش نے بمعہ نفری تھانہ برنالہ سب ڈویژن برنالہ کے متعدد پٹرول پمپس پر چھاپے مارے، قیمتوں اورپیمائش کی چیکنگ کی ،معیار پر پورا نہ اترنے والوں کو جرمانے اور وارننگ دی گئی،اس موقع پر ایس ڈی ایم نے کہاکہ ناپ تول میں کمی کرنے والے قانونی اخلاقی معاشرتی مذہبی لحاظ سے بھی جرم کا ارتکاب کرتے ہیں جو قابل گرفت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں