بھمبر(وائس آف پاکستان)پی آئی ڈی کے مطابق ضلع بھمبر میں آشوب چشم کی ممکنہ وباء کی روک تھام کے لیے ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹر ھسپتال میں میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر ناصر اقبال کی ھدایت پر خصوصی ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے جہاں تمام ادویات اور معلوماتی لٹریچر مہیا کر دیا گیا ہے،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر ڈاکٹرناصر اقبال نے مزیدبتایا کہ ہسپتال کے تمام شعبہ جات میں مریضوں کوبہترین طبی سہولیات دی جارہی ہیں،ڈاکٹرز و جملہ ہیلتھ سٹاف مریضوں کی خدمت جاری رکھے
0