0

اسسٹنٹ کمشنر محمد عیص بیگ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے بازار کی پڑتال کی

بھمبر(بی بی سی) اسسٹنٹ کمشنر محمد عیص بیگ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے بازار کی پڑتال کی پولیس نفری کے ہمراہ مختلف مقامات پر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں و معیار کا جائزہ لیا دوران پٹرتال ہدایت کی کہ سرکاری نرخ پر اشیاء فروخت کریں قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی ایس ڈی ایم نے کہا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مرزا ارشد محمود جرال کی ہدایت پر عوام کو معیاری اشیاء خورد و نوش فروخت کرنے کے لیے مناسب قیمت پر دکاندار چیزیں فروخت کریں پرائس کنٹرول ایکٹ پر عمل درامد یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں