اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو اسکینڈل بے بنیاد قرار
سکیورٹی آفیسر کے موبائل میں یونیورسٹی کی طالبات کی کوئی ویڈیو موجود نہیں، فرانزک رپورٹ
اور نہ ان وڈیوز کا یونیورسٹی سے کوئی تعلق ثابت ہوا، فرانزک رپورٹ
صحافی اقرار الحسن کو متعدد مرتبہ بیان قلمبند کرنے کےلیے بلایا گیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے، فرانزک رپورٹ
0