صحافیوں کے علاج معالجہ کیلئے رحمن فاونڈیشن اورربجانے یاداشت پردستخط کردئیے
اسلام آباد( بی بی سی )رحمن فاونڈیشن کے سی ای او ڈاکٹر وقار احمد نیاز اور ربجا کے صدر سردارشاہدحمیدصحافیوں اور انکی فیملی کیلئے فری ڈائیلاسسز،میڈیسن وغیرہ کی فراہمی کی یاداشت پردستخط کردیئے،یاداشت پردستخط کی تقریب رحمن فاونڈیشن جی سکس اسلام اباد میں منعقد ہوئی اس موقع پر ڈاکٹروقاراحمدنیاز کہا کہ پاکستان میں گردوں کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے جوقابل تشویش ہے ،انہوں نے رحمن فاونڈیشن کی انسانی بے لوث خدمات پرروشنی ڈالی ،اور صحافیوں انکی فیملیزکیلے فری میڈیکل سہولیات کی فراہمی کا اعلان کیا جلد پریس کلب اسلام اباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائیگا جس میں ایف ٹی ار ٹیسٹ بھی کیا جائیگا اس موقع پر بانی ربجا قرباں ستی ،سیکرٹری جنرل سیداصف علی ہمدانی ،نائب صدورمحمدپرویز،نثارتبسم ،سابق صدرنثاراحمد ،انفارمیشن سیکرٹری فائزہ شاہ ،نائب صدر اکرم کاشمیری،جوائنٹ سیکرٹری نویداقبال ،اقراخالد،چودھدری شفیق،زبیر بلوچ
ودیگرموجود تھے
جاری کردہ
انفارمیشن سیکرٹری فائزہ شاہ کاظمی
0