اسلام آباد(بی بی سی)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے الوداعی ملاقات کی ۔وزیراعظم نے دوران تعیناتی ان کی خدمات کو سراہا اور ان کی نئی اسائنمنٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔سابق چیف سیکرٹری نے تعاون پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور ان کے جذبات کو سراہا
0