0

ڈی او پاپولیشن صارم علی خان نے ھمراہ سٹاف مرکز تولید صحت بھمپر کا سرپرائیز وزٹ کیا

بھمبر(بی بی سی)ترجمان محکمہ بہبود آبادی بھمبر کاکہناہے کہ ڈی او پاپولیشن صارم علی خان نے ھمراہ سٹاف مرکز تولید صحت بھمپر کا سرپرائیز وزٹ کیا۔ عملہ کی حاضری چیک کی۔ تمام سٹاف ڈیوٹی پر حاضر اور مصروف کار تھا۔ مرکز کی صفائی تسلی بخش پائی۔ جنرل میڈیسن اور کنٹراسیپٹوز کا سٹاک بھی ضرورت کے مطابق موجود پایا، انچارج آفیسر مرکز تولید صحت سے میٹنگ بھی کی اور سینٹر کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی ھدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں