بٹگرام (بی بی سی/ضیاء سرور)بٹگرام الائی پاشتو چیئر لیفٹ
ایک مقامی بندہ بچوں کے پاس پہنچ گیا ہے۔ یہ مقامی بندہ پہلے بھی ضد کر کرہا تھا کہ وہ بچوں کو ریسکیو کر سکتا ہے، لیکن انتظامیہ اور 1122 نے اجازت نہیں دی۔ 3 ہیلی کاپٹر 8 گھنٹوں میں 1 بچے کو ریسکیو کرکے نا کام واپس چلے گئے۔ تو مقامی لوگوں نے اب خود چھوٹی سی لفٹ بنائی اور بچوں کو ریسکیو کرنے اس اندھیرے میں لفٹ تک پہنچ چکے ہیں، امید ہے مقامی لوگ رسکیو کرنے میں کامیاب ہونگے۔ دعاؤں کی درخواست، اللہ ان کو کامیابی عطا فرمائے، آمین
0