0

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی ۔نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز” کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کی شکایت پر سماعت ہوئی،عمران خان نے ٹرائل کورٹ کارروائی کیخلاف درخواست دائر کررکھی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث عدالت کے سامنے پیش ہوئے،الیکشن کمیشن کی جانب سے وکیل امجد پرویز پیش ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں